پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

چوہدری نثار کی عمران خان کے ساتھ ایک ہی جہازمیں روانگی،پرویزخٹک بھی بول پڑے

datetime 16  اپریل‬‮  2016

چوہدری نثار کی عمران خان کے ساتھ ایک ہی جہازمیں روانگی،پرویزخٹک بھی بول پڑے

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان، وزیر داخلہ چوہدری نثار اور نواز شر یف کے خاندان کا ایک ساتھ ایک ہی فلائٹ میں بیرون ملک جانا کسی خفیہ پلان کا حصہ نہیں بلکہ عمران خان علی الاعلان پانامہ لیکس کے حوالے سے تحقیقات کے لیے… Continue 23reading چوہدری نثار کی عمران خان کے ساتھ ایک ہی جہازمیں روانگی،پرویزخٹک بھی بول پڑے

انسپکٹر سمیت 5پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث اہم جماعت کارکن قومی اسمبلی شاہ بری

datetime 16  اپریل‬‮  2016

انسپکٹر سمیت 5پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث اہم جماعت کارکن قومی اسمبلی شاہ بری

کراچی (نیوزڈیسک) رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ، لیاری گینگ وار کے امین بلیدی اور رمضان عرف رمضانی کے خلاف کیس کی سماعت سینٹرل جیل کراچی میں قائم انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کے حتمی دلائل سننے کے بعد عدم ثبوت پر تینوں ملزمان کو بری کر دیا۔… Continue 23reading انسپکٹر سمیت 5پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث اہم جماعت کارکن قومی اسمبلی شاہ بری

غیر ملکی سفیروں کو ’را‘ کے گرفتار جاسوس اور پاکستان میں عدم استحکام کی کوششوں کے اعترافی بیان پر بریفنگ

datetime 16  اپریل‬‮  2016

غیر ملکی سفیروں کو ’را‘ کے گرفتار جاسوس اور پاکستان میں عدم استحکام کی کوششوں کے اعترافی بیان پر بریفنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی پاکستان میں منفی سرگرمیوں سے متعلق عالمی رائے عامہ ہموار کرنے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کر دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات عرب اور آسیان (جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم) ممالک کے سفیروں کو ’را‘ کی پاکستان میں منفی سرگرمیوں،… Continue 23reading غیر ملکی سفیروں کو ’را‘ کے گرفتار جاسوس اور پاکستان میں عدم استحکام کی کوششوں کے اعترافی بیان پر بریفنگ

لڑکیوں اور لڑکوں کیساتھ بیٹھنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر نے پر سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے چیف پراکٹر کو فارغ کر دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2016

لڑکیوں اور لڑکوں کیساتھ بیٹھنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر نے پر سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے چیف پراکٹر کو فارغ کر دیا

سوات(نیوزڈیسک) لڑکیوں اور لڑکوں کے ساتھ بیٹھنے، کیمپس کے اندر اور باہر ساتھ چلنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر نے پر سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے چیف پراکٹر کو فارغ کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز سوات یونیورسٹی میں طلبا اور طالبات کے ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی لگا… Continue 23reading لڑکیوں اور لڑکوں کیساتھ بیٹھنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر نے پر سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے چیف پراکٹر کو فارغ کر دیا

بڑی کامیابی حاصل ،چھوٹو گینگ کے خلاف کارروائی،پاک فوج نے اہم اعلان کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2016

بڑی کامیابی حاصل ،چھوٹو گینگ کے خلاف کارروائی،پاک فوج نے اہم اعلان کردیا

راجن پور(نیوزڈیسک)چھوٹو گینگ کے خلاف کارروائی،پاک فوج نے اہم اعلان کردیا،آپریشن کے مکمل ہونے تک جس قسم کے بھی وسائل کی ضرورت ہوگی وہ مہیا کیے جائیں گے،پولیس کے 24مغوی اہلکار بازیاب کرا لئے گئے ،راجن پور آپریشن میں ’فوج نے چارج سنبھال لیا پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق صوبہ پنجاب کے… Continue 23reading بڑی کامیابی حاصل ،چھوٹو گینگ کے خلاف کارروائی،پاک فوج نے اہم اعلان کردیا

پاناماکے نائب وزیرمعیشت سے اسحاق ڈار کی ملاقات کی خبریں ،ترجمان وزارت خزانہ نے وضاحت کردی

datetime 16  اپریل‬‮  2016

پاناماکے نائب وزیرمعیشت سے اسحاق ڈار کی ملاقات کی خبریں ،ترجمان وزارت خزانہ نے وضاحت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہاہے کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈارگزشتہ کئی ہفتوں سے ملک سے باہرہی نہیں گئے،پاناماکے نائب وزیرمعیشت کی ان سے ملاقات کی خبریں بے بنیاداورحیران کن ہیں۔ہفتہ کووزارت خزانہ کے ترجمان نے الیکٹرانک میڈیا پر پانامہ کے نائب وزیرمعیشت آئیوان زاراک کے حوالے سے چلنے والے خبرکوبے بنیاداورانتہائی حیران کن قرار… Continue 23reading پاناماکے نائب وزیرمعیشت سے اسحاق ڈار کی ملاقات کی خبریں ،ترجمان وزارت خزانہ نے وضاحت کردی

نوازشریف کی واپسی ابھی نہیں،اہم ترین وفاقی وزیر کے بیان نے ہلچل مچادی

datetime 16  اپریل‬‮  2016

نوازشریف کی واپسی ابھی نہیں،اہم ترین وفاقی وزیر کے بیان نے ہلچل مچادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف علاج کے بعد لندن سے کب واپس آئیں گے؟ یہ وہ سوال ہے جو آج کل ہر پاکستانی سیاستدان کی زبان پر ہے تاہم حکومتی وزراء وزیراعظم کی واپسی کے حوالے سے کنفیوزن کا شکار ہیں اور ہر وزیر مختلف رائے کا اظہار کرتا نظر آ رہا ہے۔ وزیر اطلاعات پرویز… Continue 23reading نوازشریف کی واپسی ابھی نہیں،اہم ترین وفاقی وزیر کے بیان نے ہلچل مچادی

وزیراعلیٰ سندھ سیڈی جی رینجرزبلال اکبرکی اہم ملاقات

datetime 16  اپریل‬‮  2016

وزیراعلیٰ سندھ سیڈی جی رینجرزبلال اکبرکی اہم ملاقات

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ چھوٹو گینگ کیکارندوں کو سندھ میں داخل ہونے نہیں دیا جائیگا۔وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں سیدقائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نیملاقات کی جس کے دوران جنوبی پنجاب کے بدنام چھوٹوگینگ کے ارکان کو سندھ میں داخل ہونے سے روکنے سمیت مختلف… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ سیڈی جی رینجرزبلال اکبرکی اہم ملاقات

چھوٹو گینگ کی طرف سے خطرناک ترین ہتھیار کے استعمال نے ہلچل مچادی،مزید فوجی کمک روانہ

datetime 16  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ کی طرف سے خطرناک ترین ہتھیار کے استعمال نے ہلچل مچادی،مزید فوجی کمک روانہ

راجن پور(نیوزڈیسک) چھوٹو گینگ کی طرف سے خطرناک ترین ہتھیار کے استعمال نے ہلچل مچادی،مزید فوجی کمک روانہ-فوجی ہیلی کاپٹر پر اینٹی ایئر کرافٹ گن سے فائرنگ کے بعد علاقے میں مزید فوجی کمک بھیج دی گئی،راجن پور میں جرائم پیشہ گروہ چھوٹو گینگ کے خلاف جاری فوجی کارروائی میں گن شپ ہیلی کاپٹروں سے… Continue 23reading چھوٹو گینگ کی طرف سے خطرناک ترین ہتھیار کے استعمال نے ہلچل مچادی،مزید فوجی کمک روانہ