پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

عزیربلوچ کا قریبی ساتھی گرفتار، اہم سیاسی شخصیات کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  اپریل‬‮  2016

عزیربلوچ کا قریبی ساتھی گرفتار، اہم سیاسی شخصیات کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی)کراچی میں گارڈن کے علاقے سے گرفتار لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی نعمان صدیقی سے تفتیش شروع کر دی گئی ، ابتدائی تفتیش میں ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ گینگ وار اہم سیاسی شخصیات کی سرپرستی میں کام کرتی تھی ۔لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر… Continue 23reading عزیربلوچ کا قریبی ساتھی گرفتار، اہم سیاسی شخصیات کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

لاہور،تھانہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلا

datetime 16  اپریل‬‮  2016

لاہور،تھانہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلا

لاہور ( این این آئی)لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کی بجلی چوری کے خلاف مہم کے دوران لیسکوچونیاں ڈویژن میں سینکڑوں عام شہریوں کے درمیان ایک تھانہ کنگن پوربھی بجلی چوری میں ملوث نکلا ،بجلی کاٹنے پر ایس ایچ اوکنگن پورغصے میں آپے سے باہرہوگیااوردرجنوں لیسکواہلکاروں کوحراست میں لے لیا۔لیسکو ترجمان کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو قیصر زمان… Continue 23reading لاہور،تھانہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلا

سنگین غداری کیس ٗ وفاقی حکومت کا تحریری جواب وکیل استغاثہ ایڈووکیٹ اکرم شیخ نے خصوصی عدالت میں جمع کرادیا

datetime 16  اپریل‬‮  2016

سنگین غداری کیس ٗ وفاقی حکومت کا تحریری جواب وکیل استغاثہ ایڈووکیٹ اکرم شیخ نے خصوصی عدالت میں جمع کرادیا

اسلام آباد (این این آئی) سنگین غداری کیس میں وفاقی حکومت کا تحریری جواب وکیل استغاثہ ایڈووکیٹ اکرم شیخ نے خصوصی عدالت میں جمع کرایا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ میں وفاق کی اپیل خارج ہونے کے باوجود پرویز مشرف کو خصوصی عدالت سے اجازت لیکر بیرون ملک جانا چاہئے تھا۔… Continue 23reading سنگین غداری کیس ٗ وفاقی حکومت کا تحریری جواب وکیل استغاثہ ایڈووکیٹ اکرم شیخ نے خصوصی عدالت میں جمع کرادیا

وزیراعظم کولاحق تکلیف کی پوزیشن کیاہے- پرویزرشید اصل صورتحال سامنے لے آئے

datetime 16  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم کولاحق تکلیف کی پوزیشن کیاہے- پرویزرشید اصل صورتحال سامنے لے آئے

بھمبر (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہاہے کہ وزیراعظم کولاحق تکلیف ختم ہورہی ہے ٗ آئندہ چند دنوں میں وطن واپس آئینگے ٗ ٗ جن لوگوں نے وزیر اعظم کے خلاف افواہیں پھیلائیں اور جھوٹ بولے وو بے نقاب ہونگے ۔ہفتہ کو آزاد کشمیر کے شہر بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر… Continue 23reading وزیراعظم کولاحق تکلیف کی پوزیشن کیاہے- پرویزرشید اصل صورتحال سامنے لے آئے

لاہور، ہوٹل کی چھٹی منزل کی چھت سے گرکر لڑکی کی ہلاکت کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا

datetime 16  اپریل‬‮  2016

لاہور، ہوٹل کی چھٹی منزل کی چھت سے گرکر لڑکی کی ہلاکت کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا

لاہور(نیوزڈیسک) ایجرٹن روڈ پر واقع ہوٹل کی چھٹی منزل کی چھت سے گرکر لڑکی کی ہلاکت کا معاملہ پراسرار ہو گیا ۔لاریب کے والد نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا کہ لاریب کوکبھی نہیں ڈانٹا، بٹیوں سے بہت محبت کرتاہوں ،لاریب ہوٹل کی چھت پرچڑھ کرسیلفی لے رہی تھی، حادثے کے وقت لاریب کی چھوٹی… Continue 23reading لاہور، ہوٹل کی چھٹی منزل کی چھت سے گرکر لڑکی کی ہلاکت کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کے لیے گرین سگنل مل گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کے لیے گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے 24 اپریل کو اپنے یوم تاسیس کے موقع پر اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست دائر کر رکھی تھی جسے گذشتہ روز انتظامیہ نے مسترد کر دیا تھا تاہم اب پی ٹی آئی کو گرین سگنل دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات… Continue 23reading پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کے لیے گرین سگنل مل گیا

وزیراعظم نواز شریف لندن کے سپر سٹور پہنچ گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف لندن کے سپر سٹور پہنچ گئے

لندن(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف علاج سے اکتاہٹ کا شکار ہوکر چہل قدمی کرنے لندن کے سپر سٹور پہنچ گئے جہاں کے سیلز مین نے ان کی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف لندن میں دل کے علاج کے سلسلے میں… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف لندن کے سپر سٹور پہنچ گئے

چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈالنے کے لیے شرائط رکھ دیں

datetime 16  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈالنے کے لیے شرائط رکھ دیں

ملتان(نیوزڈیسک) راجن پور میں چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈالے گا تو صرف اور صرف پاک فوج کے سامنے اور چوہدری نثار کو یہ یقین دہانی کرانا ہوگی کہ اسے سزا بھی پاک فوج ہی دے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈالنے کے لیے شرائط رکھ دیں

اشتعال انگیز تقاریر کیس ٗ الطاف حسین سمیت 20رہنماؤں کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری کر دیئے گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2016

اشتعال انگیز تقاریر کیس ٗ الطاف حسین سمیت 20رہنماؤں کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری کر دیئے گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)اشتعال انگیز تقاریر کیس میں ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سمیت 20 رہنماؤں کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ہفتہ کو ایم کیو ایم قائد کی اشتعال انگیز تقاریر اور انھیں سہولت فراہم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی جس میں کراچی… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر کیس ٗ الطاف حسین سمیت 20رہنماؤں کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری کر دیئے گئے