اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ڈاکٹرعاصم حسین کی ویڈیوز،پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کوجون میں وطن واپسی سے روک دیا

datetime 19  جون‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)ڈاکٹرعاصم حسین کی ویڈیومنظرعام پرآنے کے بعد پیپلزپارٹی نے سابق صدرآصف علی زرداری کوجون میں وطن واپسی سے روک دیا ہے اورکہاہے کہ وطن واپسی اگست تک موخرکردی جائے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں نے سابق صدراورپیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکے سربراہ آصف علی زرداری کورواں ماہ وطن واپسی کے فیصلے پرنظرثانی کا مشورہ دیا ہے۔سابق صدرجون کے آخری ہفتے یا جولائی کے اوائل میں پاکستان آنے کا ارادہ رکھتے تھے،ڈاکٹرعاصم حسین کی ویڈیوزمنظرعام پرآنے کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے سابق صدرکواگست تک وطن واپسی موخرکرنے کی تجویزدی ہے ۔پی پی رہنماؤں کا موقف ہے کہ ڈاکٹرعاصم کی ویڈیوزنشرکرنے کا مقصدسابق صدرزرداری کو وطن واپس نہ آنے کا پیغام دینا ہے۔پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق، سابق صدرآصف علی زرداری وطن واپسی کے معاملہ پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…