سنگین غداری کیس ،وفاقی حکومت نے مشرف کا بیان سکائپ کے ذریعے ریکارڈ کرنے کی تجویز دیدی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کا بیان سکایپ ، وڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کی تجویز دے دی، وفاقی حکومت نے تحریری جواب خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کا تحریری جواب وکیل استغاثہ ایڈووکیٹ اکرم شیخ نے خصوصی عدالت میں… Continue 23reading سنگین غداری کیس ،وفاقی حکومت نے مشرف کا بیان سکائپ کے ذریعے ریکارڈ کرنے کی تجویز دیدی