الطاف حسین کااستعفیٰ،نئی قیادت کا نام سامنے آگیا
کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایک بار پھر ایم کیو ایک قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی کے تمام معاملات قومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار کے حوالے کردیئے ہیں۔احتجاجی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما جذباتی ہوگئے اور انہوں نے… Continue 23reading الطاف حسین کااستعفیٰ،نئی قیادت کا نام سامنے آگیا