” چھوٹو“ اور ”چھوٹا چوہدری“،پرویزالٰہی کے بیان پررانا ثنا اللہ طیش میں آگئے،بڑا دعویٰ کردیا
لاہور( نیوزڈیسک) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ایک طر ف چھوٹو گینگ اور دوسری طرف چھوٹا چوہدری ہے ، چھوٹو گینگ چھوٹے چوہدری کے دور میں ہی پروان چڑھا ہے ۔ چوہدری پرویز الٰہی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے… Continue 23reading ” چھوٹو“ اور ”چھوٹا چوہدری“،پرویزالٰہی کے بیان پررانا ثنا اللہ طیش میں آگئے،بڑا دعویٰ کردیا