پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

تمام اپوزیشن جماعتیں جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کا نام مسترد کرچکیں، پارلیمانی کمیشن کی تجویز دی ہے: قمر زمان کائرہ

datetime 18  اپریل‬‮  2016

تمام اپوزیشن جماعتیں جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کا نام مسترد کرچکیں، پارلیمانی کمیشن کی تجویز دی ہے: قمر زمان کائرہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کی طرف سے پاناما لیکس کے معاملے پر ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کے قیام کی تجویز کی مخالفت کردی ہے اور کہاہے کہ پارلیمانی کمیشن کی تجویز موجود ہے ۔ نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی کے مرکزی رہنما قمر… Continue 23reading تمام اپوزیشن جماعتیں جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کا نام مسترد کرچکیں، پارلیمانی کمیشن کی تجویز دی ہے: قمر زمان کائرہ

مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کا ٹ دی

datetime 18  اپریل‬‮  2016

مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کا ٹ دی

کراچی(نیوز ڈیسک )ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کٹ کر پاک سرزمین پارٹی کی گود میں گر گئی، ایم کیو ایم کے میمبر صوبائی اسمبلی اشفاق منگی نے مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین میں شمولیت اختیار کرلی۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 کراچی 34 سے سال 2013 کے انتخابات میں ایم کیو… Continue 23reading مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کا ٹ دی

پاکستان نے طالبان کو”آپریشن عمری“ بند نہ کرنے پر سنگین نتائج کیلئے خبردار کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2016

پاکستان نے طالبان کو”آپریشن عمری“ بند نہ کرنے پر سنگین نتائج کیلئے خبردار کردیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) افغان امن عمل کو بحال کرنے کے لیے پاکستان نے افغان طالبان کو تنبیہ کی ہے کہ وہ ”آپریشن عمری“ کے حوالے سے کارروائیاں روک دیں ورنہ دوسری صورت میں نتائج بھگتنے کو تیار رہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغان طالبان پرزوردیاگیاہے کہ وہ تشدد کا… Continue 23reading پاکستان نے طالبان کو”آپریشن عمری“ بند نہ کرنے پر سنگین نتائج کیلئے خبردار کردیا

چھو ٹو گینگ کو بھاری اسلحہ کس نے فراہم کیا ؟ انکشاف نے سب کو ہلا کر رکھا دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2016

چھو ٹو گینگ کو بھاری اسلحہ کس نے فراہم کیا ؟ انکشاف نے سب کو ہلا کر رکھا دیا

راجن پور (نیوز ڈیسک ) رسول عر ف چھو ٹو کے قریبی سا تھی نے انکشاف کیا ہے ما ضی میں انڈ س ہا ئی وے پر بگٹی قبا ئل کی یلغا ر وکنے کیلئے پو لیس نے چھو ٹو بھا ری اسلحہ بھی فراہم کیا تھا ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مقا می… Continue 23reading چھو ٹو گینگ کو بھاری اسلحہ کس نے فراہم کیا ؟ انکشاف نے سب کو ہلا کر رکھا دیا

محکمہ موسمیات کامالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کا خدشہ

datetime 18  اپریل‬‮  2016

محکمہ موسمیات کامالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے بد ھ تک مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کے خدشہ کااظہار کیا ۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی بلوچستان (کوئٹہ ، ژوب، سبی ، نصیرآباد ڈویژن)، مالاکنڈ، بنوں ، ڈی آئی خان، کوہاٹ، ڈی جی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کامالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کا خدشہ

وطن واپس آتے ہی عمران خان کے اعلان نے حکومت کیلئے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی

datetime 18  اپریل‬‮  2016

وطن واپس آتے ہی عمران خان کے اعلان نے حکومت کیلئے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لندن سے وطن واپس آگئے ، میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پاناما لیکس سکینڈل کی انکوائری کیلئے قائم کیا جانے والا کمیشن قبول نہیں ، نیا اور غیر جانبدار کمیشن قائم کیا جائے تاکہ کرپشن میں ملوث افراد کو… Continue 23reading وطن واپس آتے ہی عمران خان کے اعلان نے حکومت کیلئے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی

نوکریاں ہی نوکریاں! عوام تیاری کرلیں، حکومت نے منظوری دیدی

datetime 18  اپریل‬‮  2016

نوکریاں ہی نوکریاں! عوام تیاری کرلیں، حکومت نے منظوری دیدی

لاہور( نیوزڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز سمیت لاہور جنرل ہسپتال کیلئے مجموعی طور پر 2655 نئی آسامیوں کی منظوری دیدی۔نئے ملازمین کی بھرتی اور تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے فنڈز بھی منظور کر لئے گئے ہیں۔ پرنسپل پی جی ایم آئی وامیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر… Continue 23reading نوکریاں ہی نوکریاں! عوام تیاری کرلیں، حکومت نے منظوری دیدی

شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن میں شامل ہو سکتے ہیں، معروف صحافی آفتاب اقبال

datetime 18  اپریل‬‮  2016

شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن میں شامل ہو سکتے ہیں، معروف صحافی آفتاب اقبال

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی اور اینکر پرسن آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن میں شامل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ ن پانامہ لیکس کے اس بحران سے نکل آئی تو امکان… Continue 23reading شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن میں شامل ہو سکتے ہیں، معروف صحافی آفتاب اقبال

چھوٹو گینگ نے یرغمال پولیس اہلکاروں کیساتھ کیا سلوک کیا؟ سب پتہ چل گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ نے یرغمال پولیس اہلکاروں کیساتھ کیا سلوک کیا؟ سب پتہ چل گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صوبہ پنجاب کی ضلع راجن پور میں جرائم پیشہ ’چھوٹو گینگ‘ نے یرغمال بنائے گئے 24 پولیس اہلکاروں میں سے چند کو رہا کرتے ہوئے بقیہ اہلکاروں کی رہائی کے بدلے محفوظ راستے کا مطالبہ کردیا۔تاہم باخبر ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ مجرمان نے اہلکاروں کی رہائی کے بدلے گینگ کے… Continue 23reading چھوٹو گینگ نے یرغمال پولیس اہلکاروں کیساتھ کیا سلوک کیا؟ سب پتہ چل گیا