اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس سجاد شاہ کراچی سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ہیں،اویس سجاد شاہ خود بھی ہائیکورٹ کے وکیل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اویس سجاد پیر کی شام گھر سے شاپنگ کیلئے گئے تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اویس ساجد کلفٹن کراچی کے علاقے میں ایک سپر مارکیٹ کے باہر کھڑے تھے کہ چار نامعلوم افراد انہیں ایک کار میں ڈال کر اغواء کر کے لے گئے ، پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر کراچی سے باہر جانیوالے تمام راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور کراچی سے باہر جانیوالی ہر گاڑی کی تلاشی لی جارہی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا



















































