عمران خان مشکل میں، نوٹس جاری
پشاور(این این آئی)صوبائی الیکشن کمیشن نے پشاورمیں ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو تیراہ مئی صبح گیارہ بجے آر او کے دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،نوٹس پی… Continue 23reading عمران خان مشکل میں، نوٹس جاری