اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

احتساب ہو تو ایسا! خیبر پختونخوا میں تاریخی قدم اُٹھالیاگیا

datetime 4  مئی‬‮  2016

احتساب ہو تو ایسا! خیبر پختونخوا میں تاریخی قدم اُٹھالیاگیا

پشاور (نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے احتساب کمیشن کا ترمیمی مسودہ تیار کر لی اجسے پاس کرانے کیلئے اسمبلی بھیج دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق کے پی کے حکومت نے احتساب کمیشن میں ترمیم کا مسودہ اسمبلی بھیج دیا جس میں احتساب کمیشن کا نام تبدیل کرکے احتساب ڈائریکٹوریٹ تجویز کیا گیا… Continue 23reading احتساب ہو تو ایسا! خیبر پختونخوا میں تاریخی قدم اُٹھالیاگیا

حکومت رمضان میں ایک ارب 40کروڑ روپے کی سبسڈی دے گی ٗایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز

datetime 4  مئی‬‮  2016

حکومت رمضان میں ایک ارب 40کروڑ روپے کی سبسڈی دے گی ٗایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز گلزار حسین شاہ نے کہاہے کہ حکومت رمضان میں 1ارب 40کروڑ روپے کی سبسڈی دے گی ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ رمضان میں سٹورز پر 18اشیاء پر سبسڈی دی جائے گی اور پیکج منظور ہونے پر جون کے پہلے ہفتے سے قیمتوں میں کمی کر دی جائے گی… Continue 23reading حکومت رمضان میں ایک ارب 40کروڑ روپے کی سبسڈی دے گی ٗایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز

سابق چیئرمین سینیٹ نیئربخاری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پراپوزیشن لیڈرخورشید شاہ برہم

datetime 4  مئی‬‮  2016

سابق چیئرمین سینیٹ نیئربخاری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پراپوزیشن لیڈرخورشید شاہ برہم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق چیئرمین سینیٹ نیئربخاری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پراپوزیشن لیڈرخورشید شاہ برہم ہوگئے اور کہا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ایک شخص اپنی پہنچان کرائے بغیر نیئربخاری جیسی شخصیت کی تلاشی کیسے لے سکتا ہے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے نیئربخاری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پربرہمی کا اظہار کرتے… Continue 23reading سابق چیئرمین سینیٹ نیئربخاری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پراپوزیشن لیڈرخورشید شاہ برہم

میں نے کسی پولیس اہلکار کو تھپڑ نہیں مارا ،میرے خلاف مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے جس کا دفاع کروں گا ٗ نیئر حسین بخاری

datetime 4  مئی‬‮  2016

میں نے کسی پولیس اہلکار کو تھپڑ نہیں مارا ،میرے خلاف مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے جس کا دفاع کروں گا ٗ نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے کہا ہے کہ میں نے کسی پولیس اہلکار کو تھپڑ نہیں مارا ،میرے خلاف مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے جس کا دفاع کروں گا۔اسلام آباد میں کچہری میں داخلہ کے موقع پر سابق چیئرمین سینیٹ پر پولیس اہلکار کی جانب سے الزام لگایا گیا تھا… Continue 23reading میں نے کسی پولیس اہلکار کو تھپڑ نہیں مارا ،میرے خلاف مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے جس کا دفاع کروں گا ٗ نیئر حسین بخاری

خیبرپختونخواکے70ارب اداکرنے کیلئے انوکھا حل ڈھونڈ نکالاگیا

datetime 4  مئی‬‮  2016

خیبرپختونخواکے70ارب اداکرنے کیلئے انوکھا حل ڈھونڈ نکالاگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خیبرپختونخواکے70ارب اداکرنے کیلئے انوکھا حل ڈھونڈ نکالاگیا،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافے کے لئے واپڈا کی درخواست کی سماعت (آج)جمعرات کو کرے گی۔ نیپرا ذرائع کے مطابق واپڈا نے خیبر پختونخوا کے بجلی کے خالص منافع کی مد میں 70 ارب… Continue 23reading خیبرپختونخواکے70ارب اداکرنے کیلئے انوکھا حل ڈھونڈ نکالاگیا

لاہور جلسہ میں خواتین کے ساتھ افسوسناک واقعہ کیوں ہوا؟علیم خان اصل وجہ سامنے لے آئے

datetime 4  مئی‬‮  2016

لاہور جلسہ میں خواتین کے ساتھ افسوسناک واقعہ کیوں ہوا؟علیم خان اصل وجہ سامنے لے آئے

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ء عبدالعلیم خان نے اسلام آباد اور لاہور کے جلسوں میں خواتین سے بد سلو کی کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے تحریری درخواستوں کے باوجود اسلام آبا دمیں وفاقی اور لاہور میں پنجاب حکومت… Continue 23reading لاہور جلسہ میں خواتین کے ساتھ افسوسناک واقعہ کیوں ہوا؟علیم خان اصل وجہ سامنے لے آئے

لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس ،تمام میئرز کے انتخاب پر تلوار لٹک گئی

datetime 4  مئی‬‮  2016

لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس ،تمام میئرز کے انتخاب پر تلوار لٹک گئی

لاہور(نیوزڈیسک) لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس ،تمام میئرز کے انتخاب پر تلوار لٹک گئی،درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا کہ میئر کے انتخاب کے لئے خفیہ رائے شماری ختم کر دی گئی جو آئین کے منافی ہے، لاہور ہائیکورٹ میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف تمام درخواستوں کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی ۔گزشتہ… Continue 23reading لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس ،تمام میئرز کے انتخاب پر تلوار لٹک گئی

سابق وزیرا عظم محترمہ بے نظیر بھٹو قتل کیس میں مقدمہ کے آخری گواہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2016

سابق وزیرا عظم محترمہ بے نظیر بھٹو قتل کیس میں مقدمہ کے آخری گواہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سابق وزیرا عظم محترمہ بے نظیر بھٹو قتل کیس میں مقدمہ کے آخری گواہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا۔ سابق وزیرا عظم محترمہ بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت بدھ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج رائے محمد ایوب مارتھ نے کی ۔ اس موقع پر استغاثہ کے آخری… Continue 23reading سابق وزیرا عظم محترمہ بے نظیر بھٹو قتل کیس میں مقدمہ کے آخری گواہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا

سکیورٹی اداروں کی راولپنڈی اور اسلام آباد میں کارروائی ٗ دہشتگردوں سمیت 42 افراد گرفتار

datetime 4  مئی‬‮  2016

سکیورٹی اداروں کی راولپنڈی اور اسلام آباد میں کارروائی ٗ دہشتگردوں سمیت 42 افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکیورٹی اداروں کا راولپنڈی اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دور ان تین انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارکر لئے ٗ اہم تنصیبات کے نقشے اور دستاویزات برآمد کرلئے گئے ۔اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن فوجی کالونی ٗشکریال ٗ پیر ودھائی کے علاقے اور افغان بستی میں کیا ٗ… Continue 23reading سکیورٹی اداروں کی راولپنڈی اور اسلام آباد میں کارروائی ٗ دہشتگردوں سمیت 42 افراد گرفتار