اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

’’خبردار‘‘ کئی سو ارب روپے کالا دھن!!! حکومت نے کمر کس لی

datetime 22  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے بیرون ملک موجود پاکستانیوں کے کئی سو ارب ڈالر کے کالے دھن کو سفید کرنے کے لیے ایمنسیٹی اسکیم کی تیاری شروع کردی ہے جس کے بعد کئی ارب ڈالر پاکستان میں انے کی اْمید پیدا ہوجائے گی۔ موجودہ حکومت نے کئی اسکیموں کی ناکامی کے بعد اب ایک نئی اسکیم لانے کی منصوبہ بندی کی ہے جس کے تحت حکومت سوئس اور دیگر بینکوں میں موجود اربوں ڈالر کے سرمائے کو ملک میں لانے کی خواہش مند ہے۔توقع کی جارہی ہے کہ اس اسکیم کے آنے کے بعد کئی ارب ڈالر ملک میں واپس آئیں گے۔
جس سے ملک میں ڈالر کی سپلائی میں خاطر خواہ حد تک اضافے کا امکان ہے۔حکومت کے مذکورہ اقدام کے حوالے سے کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ وقتی طور پر روپیہ مضبوط ہوگا مگر اس سے ٹیکس گزاروں کی حوصلہ شکنی ہوگی۔خیال رہے کہ ایک اندازے کے مطابق پاکستانیوں کے 506 ارب ڈالر بیرون ملک موجود ہیں، جن کے ملک میں واپس آنے سے جہاں زرمبادلہ کے ذخائر میں تیزی سے اضافہ ہوگا وہیں حکومت کو ٹیکسیز کی مد میں بھی ایک بڑا ریونیو ملنے کی اْمید ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…