اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کشمیر میں بھارتی مظالم کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا جس میں خطے اور ملک کی سیکورٹی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں خطے اور ملک کی اندرونی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا ۔ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ۔
نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کی اہم ملا قا ت کیا بات چیت ہو ئی سب پتہ چل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا



















































