8 لاکھ نئی ملازمتیں،حکومت نے عوام کو نئی آس دلادی
اسلام آباد (این این آئی) چین پاک اقتصادی راہداری کے نتیجے میں پاکستان میں ملازمتوں کے 8 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی ،اس منصوبے کے ملک کے تمام صوبوں کو یکساں فوائدحاصل ہوں گے ،یہ منصوبہ پاکستان کے تمام علاقوں کے لئے ترقی لائے گا، توانائی کے منصوبوں کو پہلے مرحلے… Continue 23reading 8 لاکھ نئی ملازمتیں،حکومت نے عوام کو نئی آس دلادی