اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے موو آن تحریک کے سربراہ کامران خان ، رکن قومی اسمبلی شیخ رشید اور ڈاکٹر دانش کیخلاف دائردرخواست پر اعتراض لگا کر واپس کرتے ہوئے درخواست گزار کومتعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ میں یہ درخواست ایک صحافی کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں فوج کو اقتدار پر قبضہ کرنے کی دعوت دینے کے الزامات کے تحت مندرجہ بالا افراد کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی گئی تھی، جورجسٹرارآفس نے اعتراضات لگاکرواپس کردی ہے۔
موو آن تحریک کے سربراہ کو بڑی خوشخبری مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































