اگرشوکت خانم ہسپتال میں بدعنوانی ہوئی تو ایکشن کیوں نہیں لیاگیا؟میاں صاحب کو کھانسی بھی ہوتی ہے تو علاج کیلئے بیرون ملک چلے جاتے ہیں،عمران خان
پشاو(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو کھانسی بھی ہوتی ہے تو علاج کیلئے بیرون ملک چلے جاتے ہیں، اپنی کرپشن چھپانے کیلئے نوازشریف نے غریبوں کے ہسپتال پر الزام لگایا، اگرشوکت خانم ہسپتال میں بدعنوانی ہوئی تو ایکشن کیوں نہیں لیاگیا؟۔وزیراعلی ہاؤس پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading اگرشوکت خانم ہسپتال میں بدعنوانی ہوئی تو ایکشن کیوں نہیں لیاگیا؟میاں صاحب کو کھانسی بھی ہوتی ہے تو علاج کیلئے بیرون ملک چلے جاتے ہیں،عمران خان