عزیر بلوچ کی زبان کیا کھلی بھونچال ہی آ گیا ، کئی تھانوں کے ایس ایچ اوز عہدوں سے محروم
کراچی(این این آئی)لیاری گینگ وار کے گرفتار سرغنہ عزیر بلوچ کے پولیس افسران سے تعلقات کے انکشاف کے بعد کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے کئی تھانوں کے ایس ایچ اوز کو عہدوں سے ہٹادیا گیا ہے جبکہ عزیر بلوچ کو 9 مقدمات میں گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس افسران سے تعلقات کے انکشافات کے… Continue 23reading عزیر بلوچ کی زبان کیا کھلی بھونچال ہی آ گیا ، کئی تھانوں کے ایس ایچ اوز عہدوں سے محروم