کراچی 3 بچوں کی لاشیں برآمد،گلا دباکرقتل کیاگیا،شدید خوف و ہاس پھیل گیا
کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع ایک گھر سے 2 بچیوں سمیت 3 بچوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر 10-A کے ایک گھر سے دو بچیوں سمیت 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بچوں کی شناخت 12 سالہ نمرہ،… Continue 23reading کراچی 3 بچوں کی لاشیں برآمد،گلا دباکرقتل کیاگیا،شدید خوف و ہاس پھیل گیا