اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

امجد صابری کے قتل ،گہری سازش،بلاول زرداری نے خدشات کا اظہارکردیا

datetime 22  جون‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں مشہور قوال امجد صابری کے قتل پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ واقعہ ریاستی اور حکومتی رٹ اور امن امان کیلئے کھلا چیلنج ہے،نامور قوال کے دن دیہاڑے قتل کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے اویس شاہ کا اغوا اور امجد صابری کا قتل ایک گہری سازش کا حصہ ہیں کیونکہ دونوں واقعات میں دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں نے منظم انداز میں کارروایاں کی ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے صابری خاندان سے ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت اس واقعے میں ملوث مجرمان کو نہیں چھوڑے گی، انہوں نے امید ظاہر کی کہ پولیس اور دیگر سکیورٹی ایجنسیاں قاتلوں کو بے نقاب کرکے انہیں قانونی گرفت میں لائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…