شیخوپورہ میں خون کی ہولی،ایک ہی خاندان کے 6 افرادقتل
شیخوپور(نیوزڈیسک) شیخوپورہ کے علاقہ اجنے والا میں ڈیرہ شرق دین سول کلاں میں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے ایک ہی خاندان کے دو خواتین و کم سن بچوں سمیت چھ افراد کو قتل کر دیا ۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سرفراز احمد خان ورک پولیس کی بھاری نفری کے… Continue 23reading شیخوپورہ میں خون کی ہولی،ایک ہی خاندان کے 6 افرادقتل