ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف استعفیٰ نہیں دینگے ٗعمران خان کے خطاب پر 18کروڑ روپے خرچ ہوئے ٗفضل الرحمان

datetime 13  اپریل‬‮  2016

نواز شریف استعفیٰ نہیں دینگے ٗعمران خان کے خطاب پر 18کروڑ روپے خرچ ہوئے ٗفضل الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ پاناما لیکس کے بھونچال سے چند لوگوں کو سیاسی فائدہ ہوگا ٗ حکومت کے اتحادی کی حیثیت سے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہیں ٗ نواز شریف استعفیٰ نہیں دیں گے ٗ وزیر اعظم اور آصف علی زر داری کی ملاقات کر… Continue 23reading نواز شریف استعفیٰ نہیں دینگے ٗعمران خان کے خطاب پر 18کروڑ روپے خرچ ہوئے ٗفضل الرحمان

صاحبزادہ حامد رضا کے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطے

datetime 13  اپریل‬‮  2016

صاحبزادہ حامد رضا کے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطے

لاہور (نیوزڈیسک) سنی اتحادپاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس نے حکمران خاندان کی اخلاقی و سیاسی ساکھ ختم کر دی ہے،حکومت مخالف تحریک کی کامیابی کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ الائنس ضروری ہے،نوازشریف حکیم زرداری سے سیاسی نسخے لینے لندن گئے ہیں، پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے با اعتبار اور… Continue 23reading صاحبزادہ حامد رضا کے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطے

ڈاکٹرعاصم کی اہلیہ نے 90روز تک پولیس کی حراست میں رکھنے کے معاملے کی فوری سماعت کی درخواست دائر کردی

datetime 13  اپریل‬‮  2016

ڈاکٹرعاصم کی اہلیہ نے 90روز تک پولیس کی حراست میں رکھنے کے معاملے کی فوری سماعت کی درخواست دائر کردی

کراچی (نیوزڈیسک) سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کی اہلیہ نے 90روز تک پولیس کی حراست میں رکھنے کے معاملے کی فوری سماعت کی درخواست دائر کردی ہے ۔انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 11ڈبل ای ڈبل ای کے تحت 90روز تک ڈاکٹرعاصم حسین کو پولیس کی حراست میں رکھنے کے معاملے کی فوری سماعت کی… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کی اہلیہ نے 90روز تک پولیس کی حراست میں رکھنے کے معاملے کی فوری سماعت کی درخواست دائر کردی

صرف ایک سال بعد2017ءمیں گوادرکیسا ہوگا؟ چین نے زبردست خبر سنادی

datetime 13  اپریل‬‮  2016

صرف ایک سال بعد2017ءمیں گوادرکیسا ہوگا؟ چین نے زبردست خبر سنادی

گوادر(نیوزڈیسک) چین کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ پاکستان کی گہرے پانیوں کی بندرگاہ گودار ایک سال میں مکمل طور پر فعال ہو جائیگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی بیرون ملک بندرگارہوں کو ترقی دینے والے محکمے چائنا اورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے سربراہ زانگ بوزونگ نے کہا کہ 2017 میں گودار… Continue 23reading صرف ایک سال بعد2017ءمیں گوادرکیسا ہوگا؟ چین نے زبردست خبر سنادی

نجی فیکٹری کے پلانٹ میں گیس لیکیج کے باعث خواتین سمیت 36 ملازمین بے ہوش

datetime 13  اپریل‬‮  2016

نجی فیکٹری کے پلانٹ میں گیس لیکیج کے باعث خواتین سمیت 36 ملازمین بے ہوش

ملتان(نیوزڈیسک) نجی فیکٹری کے پلانٹ میں گیس لیکیج کے باعث خواتین سمیت 36 ملازمین بے ہوش ہوگئے۔اطلاعا ت کے مطابق ملتان میں قائم بسکٹ بنانے کی ایک فیکٹری میں چند روزقبل ہی نیا پلانٹ نصب کیا گیا تھا ٗ گزشتہ روزپلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث اسے بند کردیا گیا تاہم بدھ کی… Continue 23reading نجی فیکٹری کے پلانٹ میں گیس لیکیج کے باعث خواتین سمیت 36 ملازمین بے ہوش

تین خود کش بمبارگرفتار ،خود کش جیکٹس بر آمد

datetime 13  اپریل‬‮  2016

تین خود کش بمبارگرفتار ،خود کش جیکٹس بر آمد

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سکیورٹی فورسز نے سنیپ چیکنگ کے دوران تین خودکش بمباروں کو گرفتار کرکے خودکش جیکٹس اور جیکٹس بنانے کا سامان برآمد کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تینوں خودکش بمباروں کی عمریں 18 سے 22 سال کے درمیان ہیں اور وہ چمن کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔ مبینہ طور پر خودکش بمبار چمن سے خودکش… Continue 23reading تین خود کش بمبارگرفتار ،خود کش جیکٹس بر آمد

وزیر اعظم کی رہائش گاہ رائے ونڈ کے گھیراؤکی دھمکی ، عمران خان کیخلاف اقدام ہوگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

وزیر اعظم کی رہائش گاہ رائے ونڈ کے گھیراؤکی دھمکی ، عمران خان کیخلاف اقدام ہوگیا

لاہور ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ رائے ونڈ کے گھیراؤکی دھمکی دینے پر لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا ۔ لیگل نوٹس پاکستان جسٹس پار ٹی کے چیئر مین ملک منصف اعوان ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا جس کے متن میں کہا ہے… Continue 23reading وزیر اعظم کی رہائش گاہ رائے ونڈ کے گھیراؤکی دھمکی ، عمران خان کیخلاف اقدام ہوگیا

عبدالقادر پٹیل کے دھماکہ خیز انکشافات،پیپلزپارٹی کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

عبدالقادر پٹیل کے دھماکہ خیز انکشافات،پیپلزپارٹی کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

کراچی(نیوزڈیسک)عبدالقادر پٹیل کے دھماکہ خیز انکشافات،پیپلزپارٹی کو بڑی مشکل میں ڈال دیا-انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر عبدالقادر پٹیل کی 7دن کیلئے ضمانت منظور کرلی ہے ۔جبکہ پاکستان رینجرز سندھ نے ان کو آج (جمعرات)رینجرز ہیڈ کوارٹر طلب کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو عبدالقادر پٹیل انسداد… Continue 23reading عبدالقادر پٹیل کے دھماکہ خیز انکشافات،پیپلزپارٹی کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

پی آئی اے کو کمپنی بنانے کے فیصلے کو سراہاتے ہیں: آئی ایم ایف

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پی آئی اے کو کمپنی بنانے کے فیصلے کو سراہاتے ہیں: آئی ایم ایف

کراچی (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف چیف برائے پاکستان ہیرالڈ فنگر کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کو کمپنی بنانے کے بل کی منظوری کو سراہاتے ہیں مگر ابھی اس بل کا تففصیل سے جائزہ لیا جائے گا اور دیکھنا ہو گا کہ انتظامی امور کی منتقلی کے بغیر ادارے کی کارکردگی کیسے بہتر… Continue 23reading پی آئی اے کو کمپنی بنانے کے فیصلے کو سراہاتے ہیں: آئی ایم ایف