منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

سر کاری ملازمین کی تو مو جیں لگ گئیں، عید الفطر پر کتنی چھٹیا ں ہو ں گی ؟ اہم خبر آگئی

datetime 23  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں کی سمری منظوری کے لئے وزیر داخلہ کو ارسال کر دی گئی ہے، سمری میں چار چھٹیاں تجویز کی گئی ہیں تاہم اس بار سرکاری ملازمین ہفتہ وار تعطیلات ملا کر آٹھ چھٹیاں کر سکیں گے ، ذرائع کے مطابق، وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ارسال کی گئی سمری میں 5تا 8 جولائی(منگل، بدھ، جمعرات، جمعہ) چار چھٹیاں تجویز کی گئی ہیں، ملازمین عید سے قبل ہفتہ اور اتوار کی چھٹی منائیں گے ،صرف پیر ورکنگ ڈے ہو گا اور عید المبارک کے بعدبھی ہفتہ اور اتوار کی تعطیل منائی جائے گی،ملازمین جمعتہ المبارک کو ہی عید کے لئے گھروں کو نکل جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…