بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

قا تل امجد صا بر ی کا پیچھا کہا ں سے کر رہے تھے ؟ آئی جی کے بیا ن نے سب کو حیران کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک )آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیدی ۔بدھ کو پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدرٹیم کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔دوسری جانب پولیس ذرائع کا امجد صابری پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے کہنا ہے کہ قاتل امجدصابری کاپیچھا ان کے گھر سے کر رہے تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق امجد صابری کسی پروگرام کی ریکارڈنگ کے لیے جارہے تھے کہ موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نیلیاقت آباد نمبر 10 پر ان کاراستہ روک کرفائرنگ کی،پستول سے 6 گولیاں چلائی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…