ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم کی روانگی سے قبل اہم اجلاس ،کون کون شریک ہوا؟خاص ہدایات،جاتے جاتے اہم پیغام

datetime 13  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم کی روانگی سے قبل اہم اجلاس ،کون کون شریک ہوا؟خاص ہدایات،جاتے جاتے اہم پیغام

لاہور ( نیوزڈیسک)وزیراعظم کی روانگی سے قبل اہم اجلاس ،کون کون شریک ہوا؟خاص ہدایات،جاتے جاتے اہم پیغام، وزیراعظم محمد نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے ہمراہ ایک ہفتے کے نجی دورے پر لندن کے لئے روانہ ہو گئے، روانگی سے قبل وزیر اعظم کی صدارت غیر رسمی اجلاس بھی ہواجس میں پاناما لیکس سمیت… Continue 23reading وزیراعظم کی روانگی سے قبل اہم اجلاس ،کون کون شریک ہوا؟خاص ہدایات،جاتے جاتے اہم پیغام

پمز ہسپتال میں معذور لڑکی کیساتھ زیادتی کاملزم کرشن کمار عدالت میں پیش،حکم جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پمز ہسپتال میں معذور لڑکی کیساتھ زیادتی کاملزم کرشن کمار عدالت میں پیش،حکم جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پمز ہسپتال میں معذور لڑکی کیساتھ زیادتی کاملزم کرشن کمار عدالت میں پیش،تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیاگیا،پمز ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں معذور لڑکی کے ساتھ جسمانی زیادتی کے ملزم کرشن کمار کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔بدھ کو… Continue 23reading پمز ہسپتال میں معذور لڑکی کیساتھ زیادتی کاملزم کرشن کمار عدالت میں پیش،حکم جاری

مرحوم نیلسن منڈیلا کے قریبی رشتہ دار کا پاکستانی سرکاری چینل کا دور ہ

datetime 13  اپریل‬‮  2016

مرحوم نیلسن منڈیلا کے قریبی رشتہ دار کا پاکستانی سرکاری چینل کا دور ہ

لاہور(نیوزڈیسک) آنجہانی نیلسن منڈیلا کے داماد اور جنوبی افریقہ کی خودمختار ریاست سوازی لینڈ( Swaziland)کے پرنس موزی ڈلامینی (Muzi Dlamini )نے پاکستان ٹیلی ویژن لاہورکے جنرل مینجر بشارت خان سے ملاقات کی اور پی ٹی وی لاہور سینٹرکا دورہ کیا ۔ ملاقات کے دوران جنرل مینجر بشارت خان نے نیلسن منڈیلا کی اپنی قوم کے… Continue 23reading مرحوم نیلسن منڈیلا کے قریبی رشتہ دار کا پاکستانی سرکاری چینل کا دور ہ

چھو ٹو گینگ کیخلاف کا رروائی ، پو لیس کو بھاری نقصا ن اُٹھانا پڑا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

چھو ٹو گینگ کیخلاف کا رروائی ، پو لیس کو بھاری نقصا ن اُٹھانا پڑا

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک ) آپریشن ضرب آہن کے دوران چھوٹو گینگ کی فائرنگ سے چھ پولیس اہل کار شہید، جب کہ نو کو اغوا کرلیا گیا۔رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے میں آپریشن ضرب آہن پورے زور سے جاری ہے، جہاں پولیس کو پیش قدمی میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے، کچہ… Continue 23reading چھو ٹو گینگ کیخلاف کا رروائی ، پو لیس کو بھاری نقصا ن اُٹھانا پڑا

نواز شریف نے لندن روانگی کے وقت اپنی ما ں سے کیا کہا ؟ مر یم نواز حقیقت سامنے لے آئیں

datetime 13  اپریل‬‮  2016

نواز شریف نے لندن روانگی کے وقت اپنی ما ں سے کیا کہا ؟ مر یم نواز حقیقت سامنے لے آئیں

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ “ہمارے خاندان میں کوئی اختلاف نہیں ہے، میرے والد نے علاج کیلئے لندن جانے سے پہلے میری دادی کا ہاتھ چوم کر ان کی دعائیں لیں”۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام پر وزیراعظم کی صحبزادی… Continue 23reading نواز شریف نے لندن روانگی کے وقت اپنی ما ں سے کیا کہا ؟ مر یم نواز حقیقت سامنے لے آئیں

رانا ثنا اللہ کی کھلم کھلا دھمکی کے بعد عمران اچا نک لا ہور جا پہنچے ، جا نیے کیو ں؟

datetime 13  اپریل‬‮  2016

رانا ثنا اللہ کی کھلم کھلا دھمکی کے بعد عمران اچا نک لا ہور جا پہنچے ، جا نیے کیو ں؟

لاہور(نیوزڈیسک)چیئر مین پا کستا ن تحریک انصا ف عمران خان 24 اپر یل سے قبل ایک روزہ دورے پر لا ہور پہنچ گئے ۔ مقا می میڈیا کے مطا بق چیئر مین صو با ئی پا لیما نی لیڈران سے میٹنگ میں لا ہور ما رج کی منصو بہ مندی کریں گے ۔ رائیو نڈ ما… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی کھلم کھلا دھمکی کے بعد عمران اچا نک لا ہور جا پہنچے ، جا نیے کیو ں؟

24اپریل کو کوئی نیا ڈرامہ نہ کرنا ورنہ۔۔۔ عمران خان کوکھلا چیلنج مل گیا، جا نیے کس نے دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

24اپریل کو کوئی نیا ڈرامہ نہ کرنا ورنہ۔۔۔ عمران خان کوکھلا چیلنج مل گیا، جا نیے کس نے دیا

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کا چیئر مین تحرےک انصاف عمران خان کو رائے ونڈ کے گھیراؤ کرنے سے متعلق کھلم کھلا دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان مرد ہیںتو اپنی زبان پر قائم رہتے ہوئے 24اپریل کو رائے ونڈ کا گھراؤ کرکے دیکھائیں،میرا خیال ہے عمران خان پنجاب کی روایات… Continue 23reading 24اپریل کو کوئی نیا ڈرامہ نہ کرنا ورنہ۔۔۔ عمران خان کوکھلا چیلنج مل گیا، جا نیے کس نے دیا

نواز شریف لند ن روانہ ، چوہدری نثا ر آج شام کو کیا کرنے جا رہے ہیں خبر آگئی

datetime 13  اپریل‬‮  2016

نواز شریف لند ن روانہ ، چوہدری نثا ر آج شام کو کیا کرنے جا رہے ہیں خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے۔جس میں 24 اپریل کوپی ٹی آئی کےجلسے سے متعلق حکومتی پالیسی کااعلان کرینگے۔پاناما لیکس کے تہلکہ خیزانکشافات کےبعد پیدا ہونے والی صورتحال پر وفاقی وزیرداخلہ چوھدری نثارعلی خان آج شام پانچ بجے پنجاب ہاؤس اسلام آبادمیں اہم پریس کانفرنس کرینگے۔پریس کانفرنس… Continue 23reading نواز شریف لند ن روانہ ، چوہدری نثا ر آج شام کو کیا کرنے جا رہے ہیں خبر آگئی

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

datetime 13  اپریل‬‮  2016

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کے زیر سماعت کیس پر تقریر کرنے کے الزام میں ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں سول سوسائٹی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کر… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر