اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

امجد صابری کی زندگی اور موت، 23 کا ہندسہ کتنی اہمیت کا حامل ہے؟

datetime 23  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجد صابری کی زندگی اور موت میں 23 تاریخ کو بہت اہمیت حاصل رہی ۔ امجد صابری شہید 23 دسمبر 1976 میں پیدا ہوائے اور 23 جون 2016 کو ان کی تدفین کی گئی اس طرح تین اور چھ کا ہندسہ ان کی زندگی میں بہت اہم رہا ۔ اس کے علاوہ یہ بھی بہت اہم بات رہی کہ جب وہ بیدار ہوئے تو اس وقت بھی رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا تھا اور افطار سے پہلے ان کی زندگی کا آغاز ہوا اور یہ بھی قدرت کا کمال ہے کہ رمضان المبارک میں ہی ان کی زندگی اختتام کو پہنچی اور افطار سے تقریباً 4 گھنٹے پہلے انہیں دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…