پیپلزپارٹی نے بڑی ضمانت دیدی
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جمہوری سسٹم کو نقصان پہنچانے والی سیاست نہیں کرینگے ٗ ہم نے آواز اٹھائی تو لوگوں کا سسٹم سے اعتماد اٹھ جائیگا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ میثاق جمہوریت موجود ہے تو پیار… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے بڑی ضمانت دیدی