ٹریفک وارڈن کے ظلم کی انتہا، ہلاکت کے بعد حکومت بھی میدان میں ، ایکشن لے لیا
فیصل آباد(آئی این پی) ٹریفک وارڈن کے تشدد سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہو گیا،وارڈن کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے پینسرہ میں ٹریفک واردن کے مبینہ تشددسے ٹرک ڈرائیورجاں بحق ہوگیا،تشدد سے ہلاکت کےخلاف ٹرک ڈرائیوروں نے احتجاج کرتے ہو ئے جھنگ روڈ بلاک کردیا۔ ٹریفک وارڈن کے خلاف… Continue 23reading ٹریفک وارڈن کے ظلم کی انتہا، ہلاکت کے بعد حکومت بھی میدان میں ، ایکشن لے لیا