اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیب پنجاب نے پاناما لیکس پر شریف فیملی کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا ، آپ نے جتنے ثبوت فراہم کئے ان سے جرم ثابت نہیں ہوتا ، عوامی تحریک کو جواب ۔ عوامی تحریک کے مرکزی رہ نما اشتیاق چوہدری نے پاناما لیکس کے معاملہ پر وزیر اعظم اور ان کی فیملی کےخلاف کارروائی کے لیے نیب سے رجوع کیا تھا ۔ درخواست میں کہا گیا کہ پاناما لیکس میں وزیر اعظم کے بیرون ملک غیر قانونی اثاثے ثابت ہوچکے ہیں ۔ وزیر اعظم نے حقائق کاغذات نامزدگی میں بھی چھپائے جو آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی ہے جبکہ نیب نے پاناما لیکس پر شریف فیملی کے خلاف کارروائی سے انکار کرتے ہوئے عوامی تحریک کی درخواست مسترد کر دی ۔ نیب نے کہا کہ عوامی تحریک نے جتنے ثبوت فراہم کیا بظاہر ان سے جرم ثابت نہیں ہوتا ۔ نیب پنجاب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے اپنے فیصلے سے عوامی تحریک کو تحریری طور پر آگاہ بھی کر دیا ہے ۔
شریف فیملی کیلئے بڑی خبر ! نیب نے صاف انکار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































