اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی قوی اور قندیل بلوچ کی ملاقات اور ’بے تکلف‘سیلفیوں پر تبصرے کرنے والوں میں جمعیت علما اسلام ف کے سینیٹر حافظ حمداللہ بھی شامل ہو گئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ مفتی قوی کو تو عید کا چاند ابھی نظرآگیا وہ بھی افطاری کے بعد۔انہوں نے مشورہ دیا کہ ایسا کریں قندیل بلوچ کو رویت ہلال کمیٹی میں شامل کر لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کمیٹی میں مفتی عبدالقوی بھی شامل ہیں ؟۔آپ نے ایسے مفتی کو رویت ہلال کمیٹی میں رکھا ہے،مفتی کی ٹوپی خاتون نے سرپر رکھ کر سیلفی بنائی۔
عید کا چاند نظر آ گیا!!! سینیٹر کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا



















































