کراچی (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ساجد جوکھیو کے خلاف 4ارب روپے کرپشن کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ساجد جوکھیو سے ڈی ایم سی ملیر اور بن قاسم ٹاؤن میں ٹھیکیداروں سے کمیشن وصول کرنے کی بھی تحقیقات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ساجد جوکھیو کے خلاف ملیر پیکج میں 4ارب روپے کی خورد برد کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ان کیخلاف آئندہ ہفتہ مقدمے کا اندراج ہوسکتا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ ساجد جوکھیو نے ملیر پیکیج میں خورد برد کی جبکہ ان سے ڈی ایم سی ملیر اور بن قاسم ٹاؤن میں ٹھیکیداروں سے کمیشن وصول کرنے کی بھی تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ ساجد جوکھیو اس وقت کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے وائس چیئرمین بھی ہیں ۔
اربوں کی کرپشن،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما بُری طرح پھنس گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا



















































