پشاور(این این آئی)طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ کاردعمل،پشاور میں وہ ہوگیا جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا،طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ کے خلاف پشاور میں تاجر تنظیموں نے احتجاجی مظاہرہ کیا،پشاور میں تاجربرادری نے افغان حکومت اور فورسز کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ افغان مہاجرین کو فوری طور پر واپس بھجوایا جائے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان کے کندھوں پر بندوق رکھ کر پاکستان کے خلاف دہشت گردی بند کرے تاجروں نے بارڈر منیجمنٹ سسٹم کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے اس پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔۔