پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

آزادکشمیر،قبرستان لینڈ سلائڈنگ کی نذر،14سال پرانی قبرکھل گئی،دیکھنے والے ششدر

datetime 15  اپریل‬‮  2016

آزادکشمیر،قبرستان لینڈ سلائڈنگ کی نذر،14سال پرانی قبرکھل گئی،دیکھنے والے ششدر

مظفرآباد (نیوز ڈیسک)آزادکشمیر،قبرستان لینڈ سلائڈنگ کی نذر،14سال پرانی قبرکھل گئی،دیکھنے والے ششدر،آزاد کشمیر بھر سمیت مظفرآبا د حلقہ چار کھاوڑہ، ڈنہ سہوتر ، وادی نیلم اور شارہ میں لینڈ سلائیڈنگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث450مکانات تباہ350مکانات کو مزید خطرہ۔ قبرستان بھی لینڈ سلائیڈنگ کی نذر۔14سالہ پرانی میاں بیوی کی میت ایک قبر سے برآمد ،… Continue 23reading آزادکشمیر،قبرستان لینڈ سلائڈنگ کی نذر،14سال پرانی قبرکھل گئی،دیکھنے والے ششدر

5 سالوں کے دوران صدر پاکستان نے سزائے موت کے تمام مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کیں ٗوزارت داخلہ

datetime 15  اپریل‬‮  2016

5 سالوں کے دوران صدر پاکستان نے سزائے موت کے تمام مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کیں ٗوزارت داخلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 5 سالوں کے دوران صدر پاکستان نے سزائے موت کے تمام مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کیں۔ جمعہ کو وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا کہ 5 برسوں میں سزائے موت کے دوران موجودہ… Continue 23reading 5 سالوں کے دوران صدر پاکستان نے سزائے موت کے تمام مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کیں ٗوزارت داخلہ

کراچی میں بڑا آپریشن شروع،دھڑادھڑ گرفتاریاں،شہرقائد بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

کراچی میں بڑا آپریشن شروع،دھڑادھڑ گرفتاریاں،شہرقائد بڑی تباہی سے بچ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں جرائم کی بڑھتی وارداتوں کے ساتھ ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی حرکت میں آگئے۔پولیس اور حساس اداروں نے جمعہ کی صبح کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 13 افراد کو حراست میں لے لیا، حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم… Continue 23reading کراچی میں بڑا آپریشن شروع،دھڑادھڑ گرفتاریاں،شہرقائد بڑی تباہی سے بچ گیا

لوگوں کو’را‘ کا ایجنٹ بنانے سے روکنے کیلئے نکلے ہیں ،مصطفی کمال

datetime 15  اپریل‬‮  2016

لوگوں کو’را‘ کا ایجنٹ بنانے سے روکنے کیلئے نکلے ہیں ،مصطفی کمال

میرپورخاص (نیوز ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ لوگوں کو ’’را‘‘ کا ایجنٹ بنانے سے روکنے کے لیے نکلے ہیں ۔ریاست اگر الطاف حسین کو نہیں پکڑتی ہے تو کارکنوں کو پکڑنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے ۔جمعہ کو میرپور خاص میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال… Continue 23reading لوگوں کو’را‘ کا ایجنٹ بنانے سے روکنے کیلئے نکلے ہیں ،مصطفی کمال

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اہم ذاتی کام کیلئے لندن سے جرمنی پہنچ گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2016

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اہم ذاتی کام کیلئے لندن سے جرمنی پہنچ گئے

برلن(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار لندن سے جرمنی پہنچ گئے جہاں وہ اپنی اہلیہ کا علاج کروائیں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لندن میں چند گھنٹے قیام کے بعد چوہدری نثار جرمنی پہنچ گئے جہاں وہ اپنی اہلیہ کا علاج کروائیں گے ۔

سوئس اکاؤنٹس میں موجود رقم قوم کی امانت ہے ٗوزیر خزانہ اسحاق ڈار

datetime 15  اپریل‬‮  2016

سوئس اکاؤنٹس میں موجود رقم قوم کی امانت ہے ٗوزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سوئس اکاؤنٹس میں موجود رقم قوم کی امانت ہے ٗمعاملے کی تہہ تک پہنچنے کیلئے اپوزیشن کی طرف سے تعاون کا خیرمقدم کریں گے ٗہمارے خلوص پر کسی کو شک نہیں کرنا چاہئے۔ جمعہ کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سوئس… Continue 23reading سوئس اکاؤنٹس میں موجود رقم قوم کی امانت ہے ٗوزیر خزانہ اسحاق ڈار

عزیر جان بلوچ پر بنائی جانیوالی جے آئی ٹی نے اپنا کام مکمل کرلیا ،پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کیخلاف مقدموں کی تیاریاں

datetime 15  اپریل‬‮  2016

عزیر جان بلوچ پر بنائی جانیوالی جے آئی ٹی نے اپنا کام مکمل کرلیا ،پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کیخلاف مقدموں کی تیاریاں

کراچی(نیوزڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ پر بنائی جانے والی جے آئی ٹی نے اپنا کام مکمل کرلیا ہے اورعزیر بلوچ کے بیانات کی روشنی میں رپورٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے جے آئی ٹی کا خط محکمہ داخلہ کو موصول ہوگیا ہے۔ تفتیشی حکام ذرائع کے مطابقعزیر بلوچ کا ابتدائی… Continue 23reading عزیر جان بلوچ پر بنائی جانیوالی جے آئی ٹی نے اپنا کام مکمل کرلیا ،پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کیخلاف مقدموں کی تیاریاں

پانامہ لیکس پرچیف جسٹس کی سربراہی میں چوبیس اپریل سے قبل کمیشن کافیصلہ کرلیاجائے ٗشیخ رشید احمد

datetime 15  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس پرچیف جسٹس کی سربراہی میں چوبیس اپریل سے قبل کمیشن کافیصلہ کرلیاجائے ٗشیخ رشید احمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پانامہ لیکس پرچیف جسٹس کی سربراہی میں چوبیس اپریل سے قبل کمیشن کافیصلہ کرلیاجائے ٗحکمران سچے ہیں توکمیشن بنائیں ورنہ انہیں جاناہوگا۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے مسئلہ کو… Continue 23reading پانامہ لیکس پرچیف جسٹس کی سربراہی میں چوبیس اپریل سے قبل کمیشن کافیصلہ کرلیاجائے ٗشیخ رشید احمد

چھوٹوگینگ کے سرپرست ن لیگ والے ہیں ،حلیم عادل شیخ

datetime 15  اپریل‬‮  2016

چھوٹوگینگ کے سرپرست ن لیگ والے ہیں ،حلیم عادل شیخ

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بڑی بڑی بڑھکیں مارنے والے تیس مار خان وزیراعلیٰ پنجاب سے چھوٹو گینگ تو سنبھالا نہیں گیا وہ پنجاب کو کس طرح سنبھال رہے ہیں اس کا اندازہ تو قوم کو ہوچکا ہوگا ،اربوں روپے میٹروبس اور اورنج لائن منصوبوں پر… Continue 23reading چھوٹوگینگ کے سرپرست ن لیگ والے ہیں ،حلیم عادل شیخ