افغان سفیر کا ایسا بیان جسے پڑھ کر آپ پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کریں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر ڈاکٹر حضرت عمر زاخیل وال نے کہاہے کہ پاکستان اب بھی افغان طالبان پر اثر و رسوخ رکھتا ہے اور پاکستان نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کی تاہم اس کے خاطر خواہ نتائج نہیں نکل سکے۔بی بی سی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading افغان سفیر کا ایسا بیان جسے پڑھ کر آپ پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کریں گے