پسند کیخلاف منگنی کیوں کی؟19سالہ لڑکی کا باپ اور بہن کے ساتھ لرزہ خیز اقدام
تھرپارکر(این این آئی) مٹھی کے کھوکھر محلے میں نوجوان لڑکی نے کلہاڑیوں کے وار کرکے بہن کو جاں بحق اور والدین کو زخمی کردیاجنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق 19سالہ ملزمہ کوحراست میں لے لیاگیا ٗپوچھ گچھ شروع کردی گئی ۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق لڑکی کی چار روز قبل منگنی ہوئی… Continue 23reading پسند کیخلاف منگنی کیوں کی؟19سالہ لڑکی کا باپ اور بہن کے ساتھ لرزہ خیز اقدام







































