چھوٹو گینگ کب تک ختم ہو جائےگا؟ اعلان ہو گیا
لاہور(نیوز ڈیسک )وزیرقانون پنجاب رانا ثناء نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں چھوٹو گینگ ختم ہو جائےگا یا ہتھیار ڈال دے گا۔ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ آپریشن ضرب آہن کے دوران اب تک 6 پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔ لاہورمیں پنجاب اسمبلی… Continue 23reading چھوٹو گینگ کب تک ختم ہو جائےگا؟ اعلان ہو گیا