منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

اگلے 48 میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 18  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم اتوار(شام/رات) مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ اگلے ہفتے کے دوران بھی ملک میں مزید پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ہوئی۔سب سے زیادہ پارہ چنار08،ڈی جی خان01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت میں دادو48 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سبی47، لاڑکانہ، جیکب آباد اور شہید بے نظیرآباد میں 46ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…