ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 5  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے مقرر ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ میں بھی 3 ہزار 86 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کی قیمت 3 لاکھ 99 ہزار 122 روپے ہوگئی۔دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہوئی ہے۔ عالمی سطح پر سونا 36 ڈالر کی کمی کے بعد 4 ہزار 430 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…