اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید و دیگر رہنماؤں کی لندن روانگی سے قبل مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر پرواز کو روک لیا گیا،طیارہ ایک گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے 785میں مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر پرواز کو اڑان سے قبل ہی رن وے پر روک لیا گیا، پرواز میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید، سینیٹر مشاہد اللہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی سوار تھے۔ بعد ازاں پرواز ایک گھنٹہ تاخیر کے بعد روانہ کر دی گئی
پرویز رشید اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ لندن روانگی سے قبل ایسا واقعہ پیش آگیا کہ پرواز معطل وجہ بھی سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































