دالنبدین (آئی این پی)پاک ایران بارڈر تفتان میں پاکستانی حکام نے گیٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیاگیا ۔بریگیڈیئر خالد بیگ نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں میں تجارت اوردوستی مضبوط ہوگی۔تفصیلا ت کے مطابق تفتان میں پاک ایران دوستی گیٹ کی تعمیر کی تقریب ہوئی جس میں فوجی و سول حکام نے شرکت کی،پاک ایران بارڈر تفتان میں پاکستانی حکام نے گیٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہ بریگیڈیئر خالد بیگ نے کہا کہ گیٹ کی تعمیر سے دونوں ملکوں میں تجارت اوردوستی مضبوط ہوگی۔(م ق)