بھارت نے ملک کے نقشے کے حوالے سے مجوزہ قانون سازی پر پاکستانی اعتراض مسترد کردیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے ملک کے نقشے کے حوالے سے مجوزہ قانون سازی پر پاکستانی اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھارتی کا اندرونی معاملہ ہے۔اس مجوزہ قانون کے تحت مقبوضہ کشمیر سمیت اگر کسی متنازع علاقے کو بھارت کی سرزمین سے الگ دکھایا گیا تو ایسے کرنے والے فرد یا ادارے… Continue 23reading بھارت نے ملک کے نقشے کے حوالے سے مجوزہ قانون سازی پر پاکستانی اعتراض مسترد کردیا