پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

(ق) لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق

datetime 14  اپریل‬‮  2016

(ق) لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) اور تحریک انصاف کے درمیان پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق ہوا ہے جبکہ پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سازش نہیں،ہم اسے ہر گز نظر انداز نہیں کر سکتے ،شہباز شریف اورنج لائن کے… Continue 23reading (ق) لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما سے تفتیشی اداروں کے سخت سوالات ، طبعیت بگڑ گئی‎

datetime 14  اپریل‬‮  2016

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما سے تفتیشی اداروں کے سخت سوالات ، طبعیت بگڑ گئی‎

کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے رینجرز کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے تمام رہنما عزیر بلوچ سے مدد لیتے تھے ۔ قادر پٹیل سے پوچھ گچھ کے دوران اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد تفتیش روک دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مطابق رینجرز کی طلبی پرجمعرات کو… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنما سے تفتیشی اداروں کے سخت سوالات ، طبعیت بگڑ گئی‎

پی ٹی آئی نے ق لیگ کو دعو ت دیدی ، حکو مت کو مشکل کا سامنا

datetime 14  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی نے ق لیگ کو دعو ت دیدی ، حکو مت کو مشکل کا سامنا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کمیشن پر حکومت اپوزیشن کے لیےقابل قبول لائحہ عمل طےکرے۔ چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز پر شہبازشریف کی خاموشی معنی خیز ہے۔ وہ اپنے بھائی کے حق میں ایک لفظ بھی نہیں بولے۔لاہور میں تحریک انصاف… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ق لیگ کو دعو ت دیدی ، حکو مت کو مشکل کا سامنا

عمران ، نثار اورشہباز شریف کا خاندان ایک ہی ساتھ روانہ

datetime 14  اپریل‬‮  2016

عمران ، نثار اورشہباز شریف کا خاندان ایک ہی ساتھ روانہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا خاندان ایک ہی پرواز سے لندن روانہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے لندن جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 757 کی بزنس کلاس ملک کے اہم سیاسی شخصیات… Continue 23reading عمران ، نثار اورشہباز شریف کا خاندان ایک ہی ساتھ روانہ

سیاستدانوں کا خون تجزیئے کیلئے لیبارٹری بجھوائے جانے کی تجویز، درخواست گزارکوئی اور نہیں بلکہ۔۔۔!

datetime 14  اپریل‬‮  2016

سیاستدانوں کا خون تجزیئے کیلئے لیبارٹری بجھوائے جانے کی تجویز، درخواست گزارکوئی اور نہیں بلکہ۔۔۔!

لاہور( نیوزڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے ممنوعہ ادویات اور ڈرگز کا استعمال کرنے والے سیاستدانوں کی نشاندہی کےلئے خون کے نمونے لے کر تجزیہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ افراد کی طرح ممنوعہ ادویات اور ڈرگز استعمال کرنے والے سیاستدانوں پر بھی سیاست میں حصہ لینے پر پابندی… Continue 23reading سیاستدانوں کا خون تجزیئے کیلئے لیبارٹری بجھوائے جانے کی تجویز، درخواست گزارکوئی اور نہیں بلکہ۔۔۔!

شریف خا ندان بر ی طرح پھنس چکا ہے عمران خان نے لند ن روانگی سے قبل کیا کہا ؟

datetime 14  اپریل‬‮  2016

شریف خا ندان بر ی طرح پھنس چکا ہے عمران خان نے لند ن روانگی سے قبل کیا کہا ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی حکمرانوں کی کرپشن پر سوال اٹھاتا ہے تو انھیں جمہوریت یاد آ جاتی ہے۔ بنی گالہ سے لاہور ایئرپورٹ کے لئے روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ… Continue 23reading شریف خا ندان بر ی طرح پھنس چکا ہے عمران خان نے لند ن روانگی سے قبل کیا کہا ؟

آصف زرداری نے نواز شریف ساتھ ملاقات سے کیوں انکار کیا؟ اندر کی خبر آ گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2016

آصف زرداری نے نواز شریف ساتھ ملاقات سے کیوں انکار کیا؟ اندر کی خبر آ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات نہ کرنے کی ممکنہ وجہ سامنے آ گئی۔میڈیا کے مطابق آصف زرداری پر برا وقت آیا تھا تو نواز شریف نے ملنے سے انکار کر دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق جب فوج سے متعلق بیان پر سخت رد عمل آیا تھا… Continue 23reading آصف زرداری نے نواز شریف ساتھ ملاقات سے کیوں انکار کیا؟ اندر کی خبر آ گئی

لندن روانگی سے قبل عمران کا لہجہ چینج، نواز شریف بارے اپنی خواہشات کا اظہار کر دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2016

لندن روانگی سے قبل عمران کا لہجہ چینج، نواز شریف بارے اپنی خواہشات کا اظہار کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے نوازشریف کے لیے نیک خواہشات اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔عمران خان نے لندن روانگی سے قبل ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اگر نوازشریف لندن علاج کے لیے گئے ہیں تو اس پر شک نہیں کرنا چاہئے۔انھوں نے کہا کہ نوازشریف… Continue 23reading لندن روانگی سے قبل عمران کا لہجہ چینج، نواز شریف بارے اپنی خواہشات کا اظہار کر دیا

رینجرز کی تفتیش کے دوران پیپلز پار ٹی کے رہنما کی طبیعت بگڑ گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2016

رینجرز کی تفتیش کے دوران پیپلز پار ٹی کے رہنما کی طبیعت بگڑ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک ) رینجرز نے پیپلزپارٹی کے رہنما قادر پٹیل کو 5 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد رینجرز ہیڈکوارٹر سے میٹھا رام سیل منتقل کردیا۔ ذرائعکے مطابق رینجرز کی طلبی پر پیپلزپارٹی کے رہنما قادر پٹیل رینجرز ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں تفتیش کاروں نے دوران تفتیش چھبتے ہوئے سوالات کئے تو ان کی اچانک طبیعت… Continue 23reading رینجرز کی تفتیش کے دوران پیپلز پار ٹی کے رہنما کی طبیعت بگڑ گئی