پنجاب میں خواتین کی عزت وجان محفوظ نہیں‘چوہدری محمدسرور
لاہور(آئی این پی)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجاب میں خواتین کی عزت وجان محفوظ نہیں‘ ایک سال میں1ہزار خواتین سے ریپ اور 100سے زائد گینگ ریپ کے واقعات حکمرانوں کی بیڈ گورننس کی بدتر ین مثال ہیں ‘حکومت اور لوگوں کے جان ومال کا تحفظ کر نیوالے ادارے کہاں ہے… Continue 23reading پنجاب میں خواتین کی عزت وجان محفوظ نہیں‘چوہدری محمدسرور







































