ڈاکٹر عاصم کیس میں نئی پیشرفت, مفروروں کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری ، وجہ کیا بنی؟ جانئے
کراچی (نیوز ڈیسک)دہشت گردوں کے علاج معالجے اور سہولت کاری کے حوالے سے ڈاکٹرعاصم حسین کیس کی سماعت اٹھارہ اپریل تک ملتوی کر دی گئی،عدالت نے تینوں مفرور ملزمان کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی ، ڈاکٹر عاصم سمیت… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کیس میں نئی پیشرفت, مفروروں کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری ، وجہ کیا بنی؟ جانئے