آصف زرداری نے وزیراعظم نواز شریف سے ملنے سے صاف انکار کردیا
لندن(نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم نواز شریف سے پاناما لیکس کے معاملے پر ملاقات سے صاف انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے علاج کیلئے بدھ کے روز لندن جائیں گے جہاں سابق صدر آصف علی زرداری پہلے سے ہی موجود ہیں۔ وزیر اعظم نواز… Continue 23reading آصف زرداری نے وزیراعظم نواز شریف سے ملنے سے صاف انکار کردیا