احتساب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے شروع ہوگا، اعتزاز احسن
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہاہے کہ چوہدری نثار کے اعصاب پر سوار ہوگیا ہوں ،میرا ہر دوسرے سال آڈٹ ہوتا ہے ہر قسم کی تحقیقات کیلئے تیار ہوں پانامہ لیکس میں دیگر ناموں کی بات درست ہے احتساب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے شروع ہوگا۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading احتساب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے شروع ہوگا، اعتزاز احسن