اہم سیاسی جماعت نے وزیراعظم نوازشریف کیلئے خصوصی دعاؤں کیلئے کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں
کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے قائدتحریک الطا ف حسین اورایم کیوایم کی قیادت اورکارکنان کی جانب سے ان کی صحت یابی کے لئے دعاکی ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے ملک بھرکے عوام اورایم کیوایم کی تحریک میں شامل… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت نے وزیراعظم نوازشریف کیلئے خصوصی دعاؤں کیلئے کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں







































