جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

حکومتی اعلانات مسترد،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

حکومتی اعلانات مسترد،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ ہر قیمت پر ایف نائن پارک میں یوم تاسیس منائیں گے، یوم تاسیس ہمارا حق ہے اور 24 اپریل کو بھرپور طریقے سے جشن منائیں گے ٗسیاسی اجتماع یا احتجاج نہیں کر رہے۔وفاقی وزیر داخلہ کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے… Continue 23reading حکومتی اعلانات مسترد،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

پانچ ہزار نئی بھرتیوں کا فیصلہ،امیدوار تیاری کرلیں

datetime 9  اپریل‬‮  2016

پانچ ہزار نئی بھرتیوں کا فیصلہ،امیدوار تیاری کرلیں

لاہور( نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبہ بھرمیں کالجزکےلئے پانچ ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اساتذہ کی بھرتی گریڈ 17میںپنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اس سلسلہ میں فائل ورک مکمل کر کے سمری چیف سیکرٹری پنجاب کو ارسال کر… Continue 23reading پانچ ہزار نئی بھرتیوں کا فیصلہ،امیدوار تیاری کرلیں

چوہدری نثار اور عمران خان کی ”ڈیل“پرپیپلزپارٹی نے ”پانی پھیردیا“

datetime 9  اپریل‬‮  2016

چوہدری نثار اور عمران خان کی ”ڈیل“پرپیپلزپارٹی نے ”پانی پھیردیا“

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چوہدری نثار اور عمران خان کی ”ڈیل“پرپیپلزپارٹی نے ”پانی پھیردیا“،پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے پیپلز پارٹی نے شعیب سڈل کا نام مسترد کر دیا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں تحقیقات ایف آئی اے کے افسر یا ریٹائرڈ جج کا کام نہیں۔واضح رہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری… Continue 23reading چوہدری نثار اور عمران خان کی ”ڈیل“پرپیپلزپارٹی نے ”پانی پھیردیا“

پانامہ لیکس،عمران خان کے ساتھ دھرنا،پیپلزپارٹی نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس،عمران خان کے ساتھ دھرنا،پیپلزپارٹی نے دوٹوک اعلان کردیا

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے پانامہ لیکس کے معاملے پر اپنی پالیسی وضع کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف جو مرضی کرے پیپلزپارٹی آئینی حدود سے تجاوز نہیں کرے گی۔پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر پہلے پارلیمنٹ اور پھر سڑکوں… Continue 23reading پانامہ لیکس،عمران خان کے ساتھ دھرنا،پیپلزپارٹی نے دوٹوک اعلان کردیا

عمران خان کا قوم سے خطاب، کب اور کیسے؟ اعلان ہوگیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

عمران خان کا قوم سے خطاب، کب اور کیسے؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان کا قوم سے خطاب، کب اور کیسے؟ اعلان ہوگیا،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاناما لیکس کے معاملے پر سرکاری ٹی وی کے ذریعے قوم سے خطاب کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جو پوری نہیں ہو سکی۔ عمران خان کو آخر کار فیصلہ کرنا پڑا کہ وہ کل… Continue 23reading عمران خان کا قوم سے خطاب، کب اور کیسے؟ اعلان ہوگیا

جماعت اسلامی کا اپنے اب تک کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹرز کو احتساب کیلئے پیش کرنے کا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2016

جماعت اسلامی کا اپنے اب تک کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹرز کو احتساب کیلئے پیش کرنے کا اعلان

پشاور(این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف ٹیکس چرانے کا ملزم ہے ،ملزم کو کمیشن بنانے کا کوئی حق نہیں جس ایوان نے انھیں وزیر اعظم بنایا ہے اسی کے ارکان کا حق ہے کہ وہ کمیشن بنائے اور پاکستان کے پارلیمنٹ کے ارکان کا مطالبہ ہے… Continue 23reading جماعت اسلامی کا اپنے اب تک کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹرز کو احتساب کیلئے پیش کرنے کا اعلان

کراچی: کالعدم تنظیموں، عسکریت پسند گروہوں کے گٹھ جوڑ کی تحقیقات میں تیزی،48گھنٹوں میں اہم گرفتاریوں کا امکان

datetime 9  اپریل‬‮  2016

کراچی: کالعدم تنظیموں، عسکریت پسند گروہوں کے گٹھ جوڑ کی تحقیقات میں تیزی،48گھنٹوں میں اہم گرفتاریوں کا امکان

کراچی (این این آئی)کراچی میں کالعدم تنظیموں اور عسکریت پسند گروہوں کے گٹھ جوڑ کی تحقیقات تیز کر دی گئی ہیں۔50 سے زائد ٹیلفون نمبروں کا ڈیٹا اور دو ماہ کے دوران گرفتار تخریب کاروں کی تفتیشی رپورٹس مرتب کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عسکریت پسند… Continue 23reading کراچی: کالعدم تنظیموں، عسکریت پسند گروہوں کے گٹھ جوڑ کی تحقیقات میں تیزی،48گھنٹوں میں اہم گرفتاریوں کا امکان

بینظیر بھٹو ایئر پورٹ پر پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے 2غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

بینظیر بھٹو ایئر پورٹ پر پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے 2غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)بینظیر بھٹو ایئر پورٹ پر پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے 2غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق دونوں مسافروں کے پاسپورٹس کی امیگریشن کاو191نٹر پرکمپیوٹرسے نشاندہی ہوئی ٗ ایک مسافرسعودی عرب اور دوسرا چین سے آیاتھا۔حکام کا کہنا ہے کہ دونوں مسافروں کوانسدادانسانی اسمگلنگ سیل منتقل… Continue 23reading بینظیر بھٹو ایئر پورٹ پر پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے 2غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا

پاناما لیکس ٗ تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں اختلافات پیدا ہوگئے

datetime 9  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس ٗ تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں اختلافات پیدا ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت کے خلاف تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاناما لیکس میں وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں کے نام سامنے آنے پر پی ٹی آئی اور پی پی نے حکومت… Continue 23reading پاناما لیکس ٗ تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں اختلافات پیدا ہوگئے