ڈیڑھ لاکھ پاکستانی خاندانوں کےلئے سعودی عرب نے شاندار تحفہ بھیج دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سعودی حکومت کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ پاکستانی خاندانوں کیلئے 396 میٹرک ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی سفارتخانے میں ہونے والی تقریب میں سعودی سفیر عبد اللہ الزہرانی، ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر لولا کاسترو اور وزارت سیفران کے نمائندہ طارق حیات نے شرکت… Continue 23reading ڈیڑھ لاکھ پاکستانی خاندانوں کےلئے سعودی عرب نے شاندار تحفہ بھیج دیا