حساس اداروں کا انتباہ ،گورنر ہاؤس ،وزیراعلیٰ ہاؤس،بلاول ہاؤس ،رینجرز ہیڈکوارٹر ،امام بارگاہوں اور گرجا گھروں کی سکیورٹی میں اضافہ
کراچی(این این آئی)حساس اداروں کی جانب سے شہر قائد میں دہشت گردی کی بڑی واردات کے انتباہ کے بعد آئی جی سندھ کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے گورنر ہاؤس ،وزیراعلیٰ ہاؤس اور بلاول ہاؤس سمیت اہم عمارتوں کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے اپنے ایک… Continue 23reading حساس اداروں کا انتباہ ،گورنر ہاؤس ،وزیراعلیٰ ہاؤس،بلاول ہاؤس ،رینجرز ہیڈکوارٹر ،امام بارگاہوں اور گرجا گھروں کی سکیورٹی میں اضافہ