نوازشریف اورپانامہ لیکس ،سینیٹر اعتزاز احسن اپنی ’’ماہرانہ قانونی رائے ‘‘سامنے لے آئے
کراچی (نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ نوازشریف ایک طرف تو پانامہ لیکس کے بعد ملزم بن گئے ہیں اور اب وہی فرد جرم عائد کریں گے۔ اصولی طور پر انہیں مستعفی ہو جانا چاہئے۔ اپوزیشن جماعتوں کے ٹی آر اوز منظور کر… Continue 23reading نوازشریف اورپانامہ لیکس ،سینیٹر اعتزاز احسن اپنی ’’ماہرانہ قانونی رائے ‘‘سامنے لے آئے