تحریک انصاف میں فیصل آباد جلسہ کے معاملے پر جھگڑا،متنازعہ خط کی تفصیلات منظر عام پر،خبررساں ادارے کادعویٰ
اسلا آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے آٹھ مئی کو فیصل آباد میں ہونیوالے جلسے کے انعقاد پر مقامی پارٹی تنظیم شاہ محمود قریشی اور اس کے نامزد کارکن کی زیر نگرانی کام کرنے سے انکار کردیا ہے اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے نام خط میں اپیل کی ہے کہ شاہ محمود قریشی… Continue 23reading تحریک انصاف میں فیصل آباد جلسہ کے معاملے پر جھگڑا،متنازعہ خط کی تفصیلات منظر عام پر،خبررساں ادارے کادعویٰ